تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

50روپےکا نیا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

  9 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:14     |     کارو بار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ڈاکٹر رتھ فائو کی خدمات کے اعتراف میں 50 ہزار یادگاری سکوں کے اجراء کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے سٹیٹ بینک کو زیڈ ٹی بی ایل اور ایچ بی ایف سی کے شیئرز خریدنے کی اجازت دے دی۔ شیئرز خریداری کا مقصد دونوں اداروں کے حاصل کردہ قرض کو چکانا ہے۔

اجلاس میں کابینہ نے ڈاکٹر رتھ فائو کی خدمات کے اعتراف میں 50 ہزار یادگاری سکوں کے اجراء کی منظوری بھی دی ۔ ڈاکٹر رتھ فائو کے نام سے جاری ہونے والے سکے کی مالیت 50 روپے ہوگی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر رتھ فائو کی خدمات کے اعتراف میں 50 ہزار یادگاری سکوں کے اجراء کی منظوری دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کابینہ نے سٹیٹ بینک کو زیڈ ٹی بی ایل اور ایچ بی ایف سی کے شیئرز خریدنے کی اجازت دے دی۔ شیئرز خریداری کا مقصد دونوں اداروں کے حاصل کردہ قرض کو چکانا ہے۔ اجلاس میں کابینہ نے ڈاکٹر رتھ فائو کی خدمات کے اعتراف میں 50 ہزار یادگاری سکوں کے اجراء کی منظوری بھی دی ۔ ڈاکٹر رتھ فائو کے نام سے جاری ہونے والے سکے کی مالیت 50 روپے ہوگی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>