تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

فا کار کمپنی نے 13680گاڑیاں واپس منگوا لیں

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:15     |     کارو بار

بیجنگ (ویب ڈیسک)ڈیش بورڈ وائر سسٹم میں خرابی کے باعث فاکارکمپنی لمٹیڈ نے اپنی تیار کردہ 13680گاڑیاں واپس منگوانا شروع کر دی ہیں، ان میں بیسٹ ٹرن ایکس 40(ایم ٹی ) گاڑیاں شامل ہیں جو 26ستمبر 2016ء اور 30اگست 2017ء کے درمیان تیار کی گئی تھیں ۔انتظامیہ کے مطابق یہ گاڑیاں

ڈیش بورڈ وائرسسٹم کے ڈیزائن میں خرابی کے باعث واپسمنگوائی جارہی ہیں جو بعض حالات میں شارٹ سرکٹ کا باعث بن سکتی تھیں جس سے گاڑی کو آگ لگنے کا خطرہ بھی لاحق ہوسکتا تھا ۔ کمپنی کے مطابق ان کی خرابی بلامعاوضہ درست کی جائیگی ، بین الاقوامی اور چینی کار ساز اداروں نے اس سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 4490000(4.49ملین )گاڑیاں واپس منگوائی ہیں جن میں نقائص پائے گئے تھے جب کہ 2016ء میں 11.34 کمپنی کے مطابق ان کی خرابی بلامعاوضہ درست کی جائیگی ، بین الاقوامی اور چینی کار ساز اداروں نے اس سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 4490000(4.49ملین )گاڑیاں واپس منگوائی ہیں جن میں نقائص پائے گئے تھے جب کہ 2016ء میں 11.34ملین گاڑیاں واپس منگوائی گئی تھیں ۔ملین گاڑیاں واپس منگوائی گئی تھیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>