تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

1500,100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ (کل )ہو گی

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:41     |     کارو بار

خالق نگر(ویب ڈیسک)سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اند ازی(کل) بدھ کو پشاور میں ہو گی جس کاپہلا انعام30 لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام18500روپے کے1696 انعامات ہو نگے

۔سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 15نومبر بدھ کو حیدر آبادمیں ہو گی۔پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات اورتیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اند ازی(آج) بدھ کو پشاور میں ہو گی جس کاپہلا انعام30 لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے3 انعامات ،تیسرا انعام18500روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی 15نومبر بدھ کو حیدر آبادمیں ہو گی۔پہلا انعام7لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام2لاکھ روپے کے3 انعامات اورتیسرا انعام1000روپے کے1199 انعامات ہو نگے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>