تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے

  14 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:16     |     کارو بار

کراچی(ڈیلی آزادنیو زدیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام 1500اور 100 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج(بدھ)ہو گی۔1500روپے والے بانڈ کاپہلا انعام30 لاکھ روپے ،دوسرا انعام 10 لاکھ روپے کے تین۔تیسرا انعام18500روپے کے 1696 انعامات ہو ںگے ۔جبکہ100روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی

بدھ کو حیدر آبادمیں ہو گی ۔ جس کاپہلا انعام7لاکھ روپے ،دوسرا انعام2لاکھ روپے کے تین۔ تیسرا انعام1000روپے کے 1199 انعامات ہو نگے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>