تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بین الاقومی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں12 ڈالر کا اضافہ

  15 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:37     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقومی مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا،جس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت150روپے بڑھ گئی ۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی اونس قیمت 1273ڈالر سے بڑھ کر1285ڈالر ہوگئی،جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں

تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں بدھ کو فی اونس سونے کی قیمت میں12ڈالرکااضافہ ریکارڈ کیا،جس کے نتیجے میں مقامی مارکیٹوں میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت150روپے بڑھ گئی ۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا جس کے نتیجے میں سونے کی فی اونس قیمت 1273ڈالر سے بڑھ کر1285ڈالر ہوگئی،جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے 53150سے بڑھ کر 53300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 45557 روپے سے بڑھ کر45685روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے گھٹ کر 790روپے کی سطح پر آ گئی۔ اضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے 53150سے بڑھ کر 53300 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 45557 روپے سے بڑھ کر45685روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے گھٹ کر 790روپے کی سطح پر آ گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>