تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

زونگ صارفین کیلئے زبردست آفر ، بیلنس نہ ہونے کی صورت میں بھی مفت کا ل کرسکتے ہیں مگر کیسے ؟ جانئے خبر کے اندار

  16 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:27     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک)عروف ٹیلی کام کمپنی زونگ نے شاندار آفر متعارف کروا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زونگ نے اپنے صارفین کے لیے بیلنس نہ ہونے کی صورت میں بھی بالکل مفت وٹس ایپ سروس کی آفر مہیا کر دی ہے۔ اس آفر کے تحت بیلنس نہ ہونے کی صورت میں بھی وٹس ایپ پر پیغامات، ویڈیوز اور تصاویر بھیجی جا سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ وائس کالز اور ویڈیو کالز بھی بالکل مفت کی جا سکیں گی۔

تفصیلات کے مطابق عروف ٹیلی کام کمپنی زونگ نے شاندار آفر متعارف کروا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زونگ نے اپنے صارفین کے لیے بیلنس نہ ہونے کی صورت میں بھی بالکل مفت وٹس ایپ سروس کی آفر مہیا کر دی ہے۔ اس آفر کے تحت بیلنس نہ ہونے کی صورت میں بھی وٹس ایپ پر پیغامات، ویڈیوز اور تصاویر بھیجی جا سکتی ہیں۔ مزید یہ کہ وائس کالز اور ویڈیو کالز بھی بالکل مفت کی جا سکیں گی۔ اس آفر کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنے زونگ کے نمبر سے صارفین کو #247* ڈائل کر کے اس شاندار سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ زونگ صارفین نے اس شاندار سروس کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہےاس آفر کو سبسکرائب کرنے کے لیے اپنے زونگ کے نمبر سے صارفین کو #247* ڈائل کر کے اس شاندار سہولت سے مستفید ہو سکتے ہیں ۔ زونگ صارفین نے اس شاندار سروس کی فراہمی پر خوشی کا اظہار کیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>