تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین ، نئی توانائی گاڑیوں کیلئے سبز لائسنس پلیٹیں متعارف کرانے کا فیصلہ

  17 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    02:24     |     کارو بار

بیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں20نومبر سے بارہ شہروں میں نئی توانائی گاڑیوں کیلئے سبز لائسنس پلیٹیں متعارف کرائی جائیں گی ،یہ پلیٹس 2018ء کی پہلی ششماہی میں ملک بھر میں دستیاب ہوں گی جس سے آٹو موبائل صنعت کو فائدہ حاصل ہو گا ،سبز لائسنس پلیٹیں بیجنگ جیسے شہروں میں خاصی کشش رکھتی ہیں جہاں پر مقامی

حکومتیں گاڑیوں کے رش اور سموگ کے خاتمے کیلئے لائسنس پلٹیں استعمال کرتے ہیں۔اس کا اعلان گذشتہ روز پبلک سلامتی کی وزارت نے کیا ہے ۔نئی انرجی گاڑیاں چین میں بہت مقبول ہورہی ہیں کیونکہ اس میں خریداروں کو رعایت دی جارہی ہے، چارجنگ سٹیشنوں کا نیٹ ورک وسیع کیا جارہا ہے ، چین میں 10لاکھ سے زیادہ نئی انرجی گاڑیاں موجود ہیں جن میں سے 825000صرف بجلی سے چلتی ہیں۔چین میں20نومبر سے بارہ شہروں میں نئی توانائی گاڑیوں کیلئے سبز لائسنس پلیٹیں متعارف کرائی جائیں گی ،یہ پلیٹس 2018ء کی پہلی ششماہی میں ملک بھر میں دستیاب ہوں گی جس سے آٹو موبائل صنعت کو فائدہ حاصل ہو گا ،سبز لائسنس پلیٹیں بیجنگ جیسے شہروں میں خاصی کشش رکھتی ہیں جہاں پر مقامی حکومتیں گاڑیوں کے رش اور سموگ کے خاتمے کیلئے لائسنس پلٹیں استعمال کرتے ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>