تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شادی بیاہ کے اخراجات کا بجٹ آوٹ، سونا 53 ہزار 950 روپے تولہ ہو گیا

  18 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:40     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک)گولڈ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کےعالمی سطح پر کمزور پڑ جانے سے بین الاقوامی منڈی میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہو کر فی اونس 1295 ڈالرز کی سطح پر آ گیا ہے۔ شادی بیاہ کے اخراجات کا بجٹ آوٹ ہو گیا، سونا 550 روپے اضافے سے 53 ہزار 950 روپے تولہ ہو گیا۔ شادی بیاہ کی تیاری کرنے والے گھرانے مشکل میں پڑ گِئے۔ دلہن کی بری ہو یا منہ دکھائی سونے کی قیمت میں

یکدم اضافے نے سب کو پریشان کر دیا۔ گولڈ ڈیلرز کے مطابق ڈالر کےعالمی سطح پرکمزور پڑجانے سے بین الاقوامی منڈی میں سونا 11 ڈالر مہنگا ہوکر فی اونس 1295 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>