تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چنے کی فی کلو میں 20روپے اور آٹے کے تھیلے میں 30روپے کاا ضافہ

  19 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:24     |     کارو بار

پشاور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) چنے کی فی کلو میں 20روپے اور آٹے کے تھیلے میں 30روپے کاا ضافہ کردیا گیا ہے جبکہ دیگردالوں کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے چنا 192روپے سے تجاوز کر کے بیس روپے کے اضافہ کے ساتھ 212روپے میں فروخت ہورہاہے جبکہ بیس کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت 730روپے سے

تیس روپے اضافہ کے ساتھ 760روپے میں فروخت ہو رہاہے دال ماش کی قیمتیں 160روپے سے کم ہوکر 136روپے ،ملکہ دال 85روپے سے کم ہو کر 78روپے ،طوتی دال 93روپے سے کم ہوکر 80روپے ، بیسن 125روپے سے ہو کر 118روپے ، چینی 60روپے سے کم ہوکر 52روپے ، چاول 140روپے سے کم ہو کر 125روپے میں فروخت ہو رہے ہیں ۔ چنے کی قیمت میں اضافہ بارڈرز پر سیکورٹی اقدامات سخت کرنے اور سامان کی سپلائی نہ کرنے کے باعث ہو گیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>