تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ،قیمتیں کتنی بڑھائی گئیں

  23 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:19     |     کارو بار

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) نیپرا نے ماہ اکتوبر کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ،نرخوں کی کمی کااطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا ،بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی۔ جمعرات کو نیپرا نے ماہ اکتوبر

کے لیے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کر دیا ہے جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گئی ہے ،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 22ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے مطابق بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے ۔ جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی گئی ہے ،بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 22ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔نیپرا کے مطابق بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>