تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی

  23 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:46     |     کارو بار

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی۔تین سیٹوں والی یہ گاڑی انتہائی جاندار ہے اور 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے، رکشہ کی طرز پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکی کمپنی نے سستی اور مختصر ترین الیکٹرک کار ”زیو ٹی تھری 1 مائیکرو“ متعارف کرا دی۔تین سیٹوں والی یہ گاڑی انتہائی جاندار ہے اور 360 پونڈ (163 کلوگرام) وزن اٹھانے پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔کی صلاحیت بھی رکھتی ہے، رکشہ کی طرز پر بنائی گئی اس گاڑی کو سائز چھوٹا ہونے کے باعث پارک کرنا بھی آسان ہے، ایک دروازے والی اس گاڑی کی قیمت 570 ڈالر (تقریباً 60 ہزار روپے) ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
60%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
20%
پسند ںہیں آئی
20%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>