تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ملک کی اہم ترین کمپنی نے چیزوں کی خریداری پر80فیصدتک ڈسکائونٹ کااعلان کردیا

  24 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:28     |     کارو بار

فیصل آباد(ویب ڈیسک)فیصل آباد کی اولین آن لائن شاپنگ کمپنی ای ایل او(elo)نے بلیک فرائیڈے کے موقع پر 4روزکے لئے تمام مصنوعات پر 80 فیصد تک ڈسکائوٹ کا اعلان کردیا۔اس حوالے سے گزشتہ روز ایک خصوصی تقریب ہوئی جس میں ای ایل او کے اونر عمر قمر نے بتایا کہ بلیک فرائیڈے کے موقع پر دنیا میں عالمی

معیار کی مصنوعات کی قیمتیں کم کی جاتی ہیں اس لئے ای ایل او نے بھی بلیک فرائیڈے کے موقع پر24 نومبر سے27 نومبر تک اپنی تمام مصنوعات کی قیمتیں 80 فیصد تک کم کردی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ای ایل او فیصل آباد کی واحد کمپنی ہے جو آن لائن خواتین ، مرد اور بچوں کے ملبوسات سمیت گھریلو استعمال کی اشیا ء کی سیل کرتی ہے اور جس کی ڈلیوری ٹائم ایک سے3 روز کے اندر ہے جبکہ کسی بھی قسم کی شکایات پر کسٹمر اپنی مصنوعات کے لئے ادا کی گئی رقم ایک ماہ کے اندراندر واپس لینے کا حق رکھتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>