تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خریداروں کیلئے صرافہ بازار سے تشویشناک خبر

  24 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:04     |     کارو بار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوکر 54 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا ہے۔آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کم ہوکر 1289 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے، لیکن اس کے باوجود دبئی سے سونے کے نرخ تبدلی پر سونا مقامی صرافہ بازار میں بڑھا ۔اس

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوکر 54 ہزار 500 روپے پر پہنچ گیا ہے۔آل سندھ صرافہ بازار کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کم ہوکر 1289 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے، لیکن اس کے باوجود دبئی سے سونے کے نرخ تبدلی پر سونا مقامی صرافہ بازار میں بڑھا ۔اس کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوکر54ہزار 500 روپے اور 10 گرام سونا 172 روپے اضافے سے46ہزار 714 روپے پر پہنچ گیا ہے کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 200 روپے مہنگا ہوکر54ہزار 500 روپے اور 10 گرام سونا 172 روپے اضافے سے46ہزار 714 روپے پر پہنچ گیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>