تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چا لیس ہزار والے انعامی با نڈز کی 72ویں قرعہ اندازی4دسمبر کو فیصل آباد میں ہو گی

  27 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:28     |     کارو بار

فیصل آباد(ویب ڈیسک)چا لیس ہزار والے انعامی با نڈز کی 72ویں قرعہ اندازی4دسمبر کو فیصل آباد میں ہو گی تفصیل کے مطا بق40ہزار والے انعا می بانڈز کی 72ویں قرعہ اندازی 4دسمبر 2017بروز سوموار بنک دولت آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی گورنمنٹ سیکنڈری سکول آف ایجوکیشن برائے فقدان سماعت (خصوصی تعلیم)

فیصل آباد کے بچے انعامات نکلالیں گے پہلا انعام7کروڑ 50لاکھ روپے 1انعام دوسرا انعام2کروڑ 50لاکھ روپے 3انعامات تیسرا انعام 5لاکھ روپے 1696انعامات بینک دولت آف پاکستان فیصل آباد میںہو نے والی اس قرعہ اندازی کی صدارت چیئرمین بائیو کیمسٹری فیکلٹی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد ڈاکٹر خلیل الرحمان کر یں گے۔ پہلا انعام7کروڑ 50لاکھ روپے 1انعام دوسرا انعام2کروڑ 50لاکھ روپے 3انعامات تیسرا انعام 5لاکھ روپے 1696انعامات بینک دولت آف پاکستان فیصل آباد میںہو نے والی اس قرعہ اندازی کی صدارت چیئرمین بائیو کیمسٹری فیکلٹی یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد ڈاکٹر خلیل الرحمان کر یں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>