تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ہالی ووڈ کےمشہور و معروف گلوکار جسٹن بیبر کا شمار ہالی ووڈ کے نامور

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:26     |     کارو بار

واشنگٹن (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )ہالی ووڈ کےمشہور و معروف گلوکار جسٹن بیبر کا شمار ہالی ووڈ کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے اور اپنے ایک ایک کنسرٹس کے ملین ڈالرز معاوضہ لیتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بادشاہ کی طرح زندگی بھی گزار رہے ہیں۔ جسٹن بیبر کا ہالی ووڈ ہلز میں ایک گھر بھی ہے جس کی مالیت دو ارب روپے ہے ۔ اس گھر کی خاص بات یہ ہے

کہ وہ مکمل طور پر شیشے کا بنا ہوا ہے ۔ جسٹس کے گھر کی بعض تصاویر ذیل میں دی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق اور یہی وجہ ہے کہ وہ کسی بادشاہ کی طرح زندگی بھی گزار رہے ہیں۔ جسٹن بیبر کا ہالی ووڈ ہلز میں ایک گھر بھی ہے جس کی مالیت دو ارب روپے ہے ۔ اس گھر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ مکمل طور پر شیشے کا بنا ہوا ہے ۔ جسٹس کے گھر کی بعض تصاویر ذیل میں دی گئی ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>