تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام ملک

  28 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:51     |     کارو بار

لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک) تحریک لبیک یا رسول اللہ ؐ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام ملک بھر میں دئیے گئے احتجاجی دھرنوں سے پیدا ہونے والی طویل صورتحال سے پاکستان کو گزشتہ 22 روز کے دوران 50 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے بتایاگیا ہے کہ یہ نقصان ان دھروں کی وجہ سے ملک بھر میں نظام زندگی معطل ہونے کے باعث اٹھانا پڑا ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں دئیے گئے احتجاجی دھرنوں سے پیدا ہونے والی طویل صورتحال سے پاکستان کو گزشتہ 22 روز کے دوران 50 ارب روپے کے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے بتایاگیا ہے کہ یہ نقصان ان دھروں کی وجہ سے ملک بھر میں نظام زندگی معطل ہونے کے باعث اٹھانا پڑا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>