تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ! خریداروں کیلئے زبردست خبر ، شہریوں میںخوشی کی لہر دوڑ گئی

  29 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:00     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک)بین الاقومی مارکیٹ میں منگل کو فی اونس سونے کی قیمت میں استحکام رہا تاہم مقامی مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔آل کراچی صراف ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت1294ڈالرپرمستحکم

رہی تاہم مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی کارجحان رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے54600روپے سے گھٹ کر54500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت86روپے سونے کی قیمتوں میں کمی کارجحان رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے54600روپے سے گھٹ کر54500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت86روپے کمی سے 46800روپے سے گھٹ کر46714روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت810روپے کی سطح پر مستحکم رہیکمی سے 46800روپے سے گھٹ کر46714روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت810روپے کی سطح پر مستحکم رہی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>