تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ خریداروں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی

  2 دسمبر‬‮ 2017   |    08:54     |     کارو بار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں خام تیل کے سودوں میں 59 سینٹس فی بیرل کمی ریکارڈ کی گئی اور ایک ہفتے میں فی اونس سونا بھی ساڑھے 8 ڈالر فی اونس سستا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیکس ریفارمز میں تاخیر پر حصص بازار سمیت کموڈیٹی مارکیٹ میں بھی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔

کاروباری ہفتے کے اختتام پر سونے کے سودوں میں ساڑے 8 ڈالر کمی دیکھی گئی جس سے فی اونس سونا گزشتہ ہفتے کے مقابلے 1278 ڈالر 80 سینٹس پر بند ہوئے۔دوسری جانب اوپیک اجلاس کے بعد خام تیل کے سرمایہ محتاط نظر آرہے ہیں جس کی وجہ سے ہفتے کے اختتام پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے سودے گزشتہ ہفتے کے مقابلے 59 سینٹس کمی سے 58 ڈالر 36 سینٹس فی بیرل پر بند ہوئے۔کار محتاط نظر آرہے ہیں جس کی وجہ سے ہفتے کے اختتام پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے سودے گزشتہ ہفتے کے مقابلے 59 سینٹس کمی سے 58 ڈالر 36 سینٹس فی بیرل پر بند ہوئے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>