تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مسلم لیگ ن کے رہنما رکن اسمبلی و وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    07:45     |     کارو بار

اسلام آباد(ڈیلی آزاد نیو زڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما رکن اسمبلی و وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کی پیدوار میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ رات بارہ بجے سے ڈیڑھ کروڑ میڑز زیر لوڈ شیڈنگ پر ہو جائیں گے ۔ اسلام آباد میں پریس کا نفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر پاور ڈویژ ن اویس لغاری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 16 ہزار 477 میگاوات بجلی پیدا کی جا رہی ہے

ملک میں 2700 میگاواٹ بجلی زائد دستیاب ہے۔وفاقی وزیرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے دیہات اور شہری علاقوں میں بجلی کا فرق ختم کر دیا ہے۔ رات بارہ بجے سے ڈیڑھ کروڑ میڑز زیر لوڈ شیڈنگ پر ہو جائیں گے ۔ یاد رہے کہ پاکستان کی عوام پچھلے دس سالوں سے لوڈ شیڈنگ کے شدید بحران کے قرب میں مبتلا ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
17%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
33%
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>