تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

قومی بچتوں کے فروغ کے لئے نیشنل سیونگز کارپوریشن آف پاکستان

  3 دسمبر‬‮ 2017   |    09:24     |     کارو بار

ُ پاکپتن(ڈیلی آزادنیو زڈیسک ) قومی بچتوں کے فروغ کے لئے نیشنل سیونگز کارپوریشن آف پاکستان (محکمہ قومی بچت )کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 4 دسمبر پیر کو فیصل آبادمیں ہو گی ۔پہلا انعام 7کروڑ50 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام2 کروڑ50 لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام5لاکھ روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

قومی بچتوں کے فروغ کے لئے نیشنل سیونگز کارپوریشن آف پاکستان (محکمہ قومی بچت )کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 4 دسمبر پیر کو فیصل آبادمیں ہو گی ۔پہلا انعام 7کروڑ50 لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام2 کروڑ50 لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام5لاکھ روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>