تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

زیتون کا تیل کے ایسے فائدے جو ہر کسی کو معلوم نہیں

  13 مئی‬‮ 2016   |    12:07     |     صحت و زندگی

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہے کہ زیتون کا تیل دنیا کی واحد چکنائی یا تیل ہے جو جسم میں جا کر چربیوں میں تبدیل نہیں ہوتا اس لئے یہ امراض قلب اور موٹاپے سے بچنے کیلئے انتہائی مفید ہے۔ حال ہی میں کی جانے والی طبی تحقیق کے نتائج کے مطابق روغن زیتوں استعمال کرنے والے افراد دل کی بیماریوں سے محفوظ رہتے ہیں۔

زیتون معدہ وآنتوں کے امراض، جوڑوں اور پٹھوں کے درد، سانس کی بیماریوں، کولیسٹرول کے مسائل ، بلڈ پریشر، گردوں کے امراض ، موٹاپے ، دانتوں کے امراض ، جسمانی طاقت اور فالج سمیت بالوں کے مختلف امراض کیلئے انتہائی مفید ہے اور روغن زیتوں شریانوں کو سخت ہونے اور انجماد خون سے بچاؤ کیلئے بھی انتہائی مفید ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کا استعمال کسی بھی صورت میں انسانی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
69%
ٹھیک ہے
19%
کوئی رائے نہیں
6%
پسند ںہیں آئی
6%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>