تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

راولپنڈی فائرنگ کے تمام ملزمان گرفتار کرلئے گئے،ترجمان محکمہ صحت پنجاب

  15 اکتوبر‬‮ 2016   |    04:49     |     صحت و زندگی

لاہور (ڈیلی آزادنیوزڈیسک )محکمہ صحت پنجاب کے ترجمان نے کہا کہ بے نظیر بھٹوہسپتال راولپنڈی میں فائرنگ کا مقدمہ دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج کرکے تمام ملزموں کو گرفتار کیاجاچکاہے۔ حکومت کی جانب سے فوری اورمو ثر کارروائی کے بعد وائی ڈی اے کی جانب سے ہڑتال کا جواز نہیں رہتا۔ لاہورسے جاری بیان میں ترجمان محکمہ صحت پنجاب نے کہاکہ بے نظیر بھٹوہسپتال راولپنڈی میں 2متحارب گروپوں میں فائرنگ کامقدمہ گزشتہ رات ہی درج کرادیاگیاتھا۔ مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل کی گئی ہیںجبکہ پولیس تمام ملزموں کوگرفتاربھی کرچکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>