تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مردانہ کمزوری سے چھٹکارے کیلئے ورزش کو معمول کا حصہ بنا لیا جائے،تحقیق

  22 اکتوبر‬‮ 2016   |    12:50     |     صحت و زندگی

لندن(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)آج کل کے نفسا نفسی کے دور میں جنسی بیماریوں نے بھر سر اٹھا لیا ہے ۔خاص طور پر نوجوانوں میں بڑھتی بے راہ روی کے باعث آج یہ سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے میوکلینک کے سائنسدانوں نے اپنی ایک طویل تحقیق کے بعد رپورٹ میں بتایا ہے کہ جو لڑکے مردانہ کمزوری میں مبتلا ہیں انہیں فوری طور پر ورزش شروع کر دینی چاہیے کیونکہ ورزش مردانہ قوت مخصوصہ میں اضافے کے لیے اکسیر ہے۔

طویل تجزیئے میں ثابت ہوا ہے کہ جو مرد جسمانی طور پر فٹ اور متحرک ہوتے ہیں ان کی ازدواجی صحت بھی بہتر ہوتی ہے۔ جو مردانہ جنسی کمزوری کا باعث بنتے ہیں۔ ان میں شوگر اور نظام دوران خون کی بیماریاں، ماضی یا حال میں سگریٹ نوشی کی عادت اور عمر کا زیادہ ہوناشامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
66%
ٹھیک ہے
11%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
15%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>