تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

غذا

  25 اکتوبر‬‮ 2016   |    10:11     |     صحت و زندگی

ارشیربابکان (ایران کا ایک بادشاہ ) نے ایک حکیم سے پوچھا ’’انسان کو دن بھر میں کتنی غذا کھانی چاہیے؟‘‘ حکیم نے کہا ’’ڈیڑھ پائو‘‘ بادشاہ نے فرمایا ’’

اتنی سے مقدار بھلا کیا طاقت دے گی ؟‘‘ حکیم نے کہا ’’ جہاں پناہ ! انسان کی صحت کے لیے اسی قدر کافی ہے۔ جو شخص اس سے زیادہ کھاتا ہے وہ غذا کا بوجھ اٹھاتا ہے ‘‘۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
4%
پسند ںہیں آئی
17%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>