تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خیبر ایجنسی میں پولیو رضاکارکو قتل کردیاگیا

  26 اکتوبر‬‮ 2016   |    02:49     |     صحت و زندگی

خیبرایجنسی ڈیلی آزادنیوزڈیسک) خیبر ایجنسی میں ایک پولیو رضاکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ خیبر ایجنسی کی تحصیل جمرود میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے پولیو رضاکار فضل امین پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے نتیجے میں فضل امین شدید زخمی ہوگیا،

جسے پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔گذشتہ روز بھی صوبہ خیبر پختوانخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے دادو زئی میں پولیو ٹیم کو نشانہ بنانے کے لیے نصب کیے گئے بم دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>