تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کھانسی کا آزمودہ نسخہ

  6 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    10:50     |     صحت و زندگی

کھانسی ایسا خوفناک مرض ہے کہ انفرادی طور پر ہی تکلیف دہ نہیں بلکہ تمام اہل خانہ کو بے چین کر دیتا ہے۔ کھانسی کی تین اقسام ہیں ‘ یہ آسان اور سستا نسخہ تینوں اقسام کی کھانسی کیلئے یکساں مفید ہے۔ ایک پاﺅ سونف لے لیجئے ‘ اس کو باریک پیس لیں ‘ جب کھانسی اٹھے تو ایک چھوٹا چمچ سونف کا سفوف کھا لیں اور پھر ایک کپ چائے پی لیں انشاءاللہ کھانسی ٹھیک ہو جائے گی

۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
90%
ٹھیک ہے
8%
کوئی رائے نہیں
3%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>