تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

صبح سویرے نہانے کے اس طریقے پر عمل کریں آپ کا سارا دن تروتازہ گزرے گا

  29 مارچ‬‮ 2017   |    01:42     |     صحت و زندگی

لندن(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)آج کل صبح سویرے اٹھنا سب سے مشکل کام بنتاجارہاہے ۔دکاندار ہوں یا ملازمت پیشہ ان کی ہمیشہ سے ہی یہ کوشش رہی ہے کہ ان کا دن چاق و چوبند رہے۔رطانوی اخبارنے اپنی ایک رپورٹ میں نہانے کا ایک ایسا طریقہ بتایا ہے جس سے آپ صحیح معنوں میں توانائی حاصل کر سکتے ہیں۔ طریقہ یہ ہے کہ معمول کی طرح اپنے بال اور جسم دھونے کے بعد گرم پانی بند کردیں اور 30سیکنڈ تک ٹھنڈے پانی سے نہائیں۔ اس کے بعد ٹھنڈا پانی بند کر دیں اور 30سیکنڈ تک گرم پانی سے نہائیں۔

پانی اتنا گرم ہو جتنا آپ برداشت کر سکیں۔ اس کے بعد تیسری بار دوبارہ گرم کو بند کر کے صرف ٹھنڈے پانی سے 30سیکنڈ تک نہائیں اور باہر آ جائیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس طرح نہانے کے بعد آپ کے جسم میں خون کا بہاﺅ تیز ہو جائے گا جس سے آپ دن بھر فریش رہیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
35%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
9%
پسند ںہیں آئی
46%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>