تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سوتے ہوئے اچانک آنکھ کھلنا سنگین مرض کی علامت

  19 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    04:24     |     صحت و زندگی

لندن (ڈیلی آزادنیوزڈیسک) اگر آپ اکثر رات کو سوتے ہوئے اچانک اٹھ جاتے ہیں تو یہ ایک سنگین مرض کی علامت ہوسکتی ہے۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی اور مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق رات کو اچانک آنکھ کھلنے اور پھر سونے میں ناکامی دل کے امراض کا خطرہ بڑھاتی ہے۔

۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
36%
ٹھیک ہے
9%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
55%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>