تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بچپن میں فحش فلمیں دیکھنے والے بڑے ہو کر جنسی جرائم میں مبتلا ہو جاتے ہیں،تحقیق

  3 دسمبر‬‮ 2016   |    01:26     |     صحت و زندگی

کنبرا(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)جو لڑکے ،لڑکیاں بچپن میں فحش فلمیں دیکھتے ہیں بڑے ہو کر ان کیساتھ کیا ہوتا ہے؟ہوش اڑا دینے تحقیق نے تھرتھلی مچادی۔میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف میلبرن کے سائنسدانوں نے تحقیق میں ثابت کیا ہے کہ بچپن میں فحش فلمیں دیکھنے والے لڑکوں ،لڑکیوں کے دماغ میں انتہائی خوفناک تبدیلیاں رونما ہوجاتی ہیں اور وہ بڑے ہو کر جنسی جرائم میں ملوث ہوتے ہیں۔ تحقیق میں انکشاف ہوا کہ فحش فلمیںدیکھنے سے دماغ کا تحریک دینے والا حصہ سکڑ جاتا ہے اور متاثرہ شخص کے بڑے ہو کر ”جنسی شکاری“ بننے کے امکانات انتہائی زیادہ ہو جاتے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ جیما میک کیبین کا کہنا تھا کہ ”اگر ہم اپنے معاشرے میں جنسی زیادتی کے واقعات کو کم کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں کم عمر افراد کو فحش فلموں سے دور کرنا ہو گا۔

واضح رہے کہ بھارت میں جنسی زیادتی کے واقعات میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
13%
کوئی رائے نہیں
5%
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>