تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شہد کی وہ ایک قسم جو ہر طرح کے جراثیم کو فوری مار ڈالے، یہ شہد کونسا ہے اور اس کے استعمالات کیا ہیں ؟

  18 دسمبر‬‮ 2016   |    12:03     |     صحت و زندگی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) شہد کی مکھیوں سے ملنے والا شہد جس کے بارے میں قرآن پاک میں کہا گیا ہے کہ یہ شفا ہے اس میں قدرت نے جراثیم کو ختم کرنے کی طاقت بھی رکھی ہے ۔ یورپین جرنل آف کلینکیل مائیکر بائیو لوجوجی اینڈ انفیکشیس ڈیزیز میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں بتایا گیا کہ دنیا میں پائے جانے والے موکا نامی شہدمیں کچھ ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو طاقت ور جراثیم کو بھی فوراً ختم کر دیتا ہے اس حوالے سے سائنسدانوں نے جب تحقیق کی تو وہ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ اس شہد میں انتہائی تیزی کے ساتھ تمام جراثیم کو ختم کر دیا ۔

یہ شہد نیوزی لینڈ میں پائی جانے والی جھاڑیوں میں بنتا ہے اُس کا علاوہ یہ آسٹریلیا میں بھی پیدا ہوتا ہے کھانے کے ساتھ ساتھ اس شہد کو جراثیموں پر لگانے سے جراثیم فوراًختم ہو جاتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>