تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ملک میں ہربل ادویات کی درآمداور برآمد پر پابندی عائد

  28 دسمبر‬‮ 2016   |    02:03     |     صحت و زندگی

اسلام آباد(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) ہربل ادویات کی درآمدات اور برآمدات پر ملک بھرمیں پہلی بارپابندی عائدکردی گئی ہے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کےترجمان کے مطابق ملک بھر میں ہربل ادویات کی آڑ میں جعلی ادویات کا کاروبار بند کرنے کے لئے حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق ہر بل ادویات کی درآمدات اور برآمدات پر مکمل طور پر پابندی عائد کردی گئی۔ جس کے بعد سے کاسمیٹکس،ہومیو،یونانی سمیت دیگر ادویات کی درآمدات اور برامدات روک دی گئیں ہیں۔

حکم نامے کے مطابق ایسی ادویات کے لئے ڈاکٹری نسخے کی ضرورت نہیں ہوتی جس کے باعث نقصان دہ ادویات کی فروخت میں اضافہ ہورہا ہے۔ واضح رہے کہ ترجمان کا کہنا تھا ایسی کمپنیز کے خلاف لائسنس نہ ہونے کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی،جبکہ مالکان کو سزا کا سامنا بھی کرنا پرسکتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>