تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

جومردیہ شرمناک کام کرتے ہیں ان کی عمرلمبی ہوتی ہے

  21 مئی‬‮ 2017   |    03:15     |     صحت و زندگی

لندن (ویب ڈیسک)میگزین ’میڈیکل ڈیلی‘ نے ماہرین کی تحقیقات کے حوالے سے طویل العمری کے اسباب کی ایک فہرست شائع کی ہیں۔ آپ یہ جان کر ششدر رہ جائیں گے کہ ’شادی‘ ان اسباب میں سرفہرست ہے۔ میڈیکل ڈیلی نے اپنی رپورٹ میں ماہرین کی ایک تحقیق کا حوالہ دیا ہے جس میں ثابت کیا گیا تھا کہ ”جو مرد زیادہ جنسی عمل کرتے ہیں اور عورت کی چھاتی کو دیکھتے ہیں ان کے بیماریوں میں مبتلا ہونے کے امکانات 50فیصد تک کم ہو جاتے ہیں اور نتیجتاً ان کی عمر طویل ہوتی ہے۔ان کے بیماریوں سے محفوظ رہنے کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ مردوں کو جنسی عمل کی زیادتی کے باعث ذہنی پریشانی سے نجات ملتی ہے جو بیشتر امراض کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔اس کے علاوہ ”اولاد کا ہونا“ بھی طویل العمری کا سبب بیان کیا گیا ہے۔ اس پوائنٹ میں میگزین نے ایک تحقیق کا حوالہ دیا ہے جس میں سائنسدانوں نے تجربات سے ثابت کیا ہے کہ ”جن مردوں کے ہاں اولاد ہو ان کی عمر طویل ہوتی ہے۔ جب ایسے مرد60سال کے ہوتے ہیں

تو ان کی زندگی میں بے اولاد مردوں کی نسبت 2سال کا اضافہ ہوتا ہے اوراگر یہ 80سال کے ہو جائیں ۔تو ان کی عمر میں مزید 8ماہ کا اضافہ ہو جاتا ہے۔“ میڈیکل ڈیلی کی اس رپورٹ کو اگر مختصراً بیان کیا جائے تو جو مرد شادی کرتے ہیں، جنسی عمل بکثرت کرتے اور شریک حیات کی چھاتی کو دیکھتے ہیں اور اولاد پیدا کرتے ہیں ان کی عمر غیرشادی شدہ اور بے اولاد رہنے اور جنسی عمل سے احتراز برتنے والے مردوں کی نسبت بہت زیادہ ہوتی ہیں کیونکہ وہ ان کی نسبت بیماریوں میں 50فیصد کم مبتلا ہوتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
38%
ٹھیک ہے
21%
کوئی رائے نہیں
8%
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>