تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شادی کرنےکاایک اورفائدہ سامنےآگیا، جان کرآپ یقین نہیں کرینگے

  12 جون‬‮ 2017   |    09:20     |     صحت و زندگی

لندن(نیوز ڈیسک) شادی کرلیں تو دراز دواؤں سے بھرجاتی ہے لیکن برطانوی ادارے کی تازہ تحقیق کے مطابق یہ مفروضہ غلط ہے۔شریک حیات آپ کی زندگی کے دکھ گھٹا دیتا ہے اور عمر بڑھادیتا ہے ۔برٹش کارڈیو ویسکولر سوسائٹی نے ایک لاکھ افراد پر تحقیق کی جو ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول،شوگر یا ذیابیطس کے مریض تھے۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ اگر آپ کادل کمزور ہے تو کسی کو دے دیجئے،افاقہ ضرور ہوگا۔ نئی تحقیق کے مطابق شادی ہارٹ اٹیک کو

روکتی ہے۔محبت کرنے والا جیون ساتھی آپ کی دیکھ بھال میں مدد کرتا ہے،جس سےدل کی بیماریوں کےامکانات کم ہوجاتےہیں۔تحقیق کےمطابق شادی شدہ افرادکی حالت کنواروں سے بہتر تھی اور وہ زیادہ عرصہ زندہ رہتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
78%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
22%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>