تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کوئی آپ کو پسند کرتا ہے یا نہیں، جاننے کا آسان طریقہ

  13 اگست‬‮ 2017   |    04:06     |     صحت و زندگی

حالیہ تحقیق میں ایک بہت آسان طریقہ بتایا گیا ہے اس بات کو جانچنے کا کہ کون آپ میں دلچسپی لے رہا ہے اور کون نہیں لے رہا۔ویلیسلی کالج اور یونیورسٹی آف کینساس کے محقیقین کی جانب سے کی گئی ایک مشترکہ تحقیق کے نتائج کے مطابق اگر کوئی مرد کسی عورت کے چہرے کی طرف زیادہ دیکھتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ اس میں

رومانوی دلچسپی نہیں رکھتا۔ لیکن کسی خاتون کے دیگر اعضاء کو دیکھنے کا مطلب ہے کہ وہ اس میں اچھی خاصی دلچسپی رکھتا ہے۔جبکہ خواتین اگر کسی کو پسند کرتی ہیںاور اس میں رومانوی دلچسپی رکھتی ہیں تو وہ اس شخص کے پاؤں اور ٹانگوں کو زیادہ گھورتی ہیں۔یہ تحقیق اس بات کو جانچنے کیلئے کی گئی کہ انسان کسی کو پسند کرنے کیلئے اس میں کیا دیکھتا ہے۔ تحقیق میں 105 طالبعلموں نے رضاکارانہ طور پر حصہ لیا۔حالیہ تحقیق میں ایک بہت آسان طریقہ بتایا گیا ہے اس بات کو جانچنے کا کہ کون آپ میں دلچسپی لے رہا ہے اور کون نہیں لے رہا۔ویلیسلی کالج اور یونیورسٹی آف کینساس کے محقیقین کی جانب سے کی گئی ایک مشترکہ تحقیق کے نتائج کے مطابق اگر کوئی مرد کسی عورت کے چہرے کی طرف زیادہ دیکھتا ہے تو اس کا مطلب ہے وہ اس میں رومانوی دلچسپی نہیں رکھتا۔ لیکن کسی خاتون کے دیگر اعضاء کو دیکھنے کا مطلب ہے کہ وہ اس میں اچھی خاصی دلچسپی رکھتا ہے۔جبکہ خواتین اگر کسی کو پسند کرتی ہیںاور اس میں رومانوی دلچسپی رکھتی ہیںحالیہ تحقیق میں ایک بہت آسان طریقہ بتایا گیا ہے اس بات کو جانچنے کا کہ کون آپ میں دلچسپی لے رہا ہے اور کون نہیں لے رہا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
44%
ٹھیک ہے
16%
کوئی رائے نہیں
24%
پسند ںہیں آئی
16%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>