تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

دنیا میں بہت سے لوگوں کوجلد کی بیمارویوں کا سامنا ہے

  11 ستمبر‬‮ 2017   |    08:53     |     صحت و زندگی

لاہور(ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) دنیا میں بہت سے لوگوں کوجلد کی بیمارویوں کا سامنا ہے اور ان بیماریوں سے نجات پانے کیلئے بہت سے کریموں کا بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں کمپنیاں مہنگی ترین کریمیں بیچ کر بہت سا منافع کماتی ہیں۔ لیکن ان کریمو ں کا فائدہ وقتی ہوتا ہے اور ان کی وجہ سے دیگرمسائل پیدا ہونے کے ساتھ جلد کو نقصان بھی ہوتا ہےاگر آپ چہرے پر چھائیوں،

بدنما داغوںاورچھائیوں کے مسئلے میں مبتلا ہیں تو ذیل میں بتائی گئی ترکیب پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ اجزا خمیرا 20گرام لیموں کا رس دوچمچ بنانے کا طریقہ دونوں اجزاءکو مکس کریں اور کسی پلاسٹک کے باکس میں ڈالی،اس باکس کو گرم پانی میں دو سے تین منٹ تک پڑارہنے دیں۔اس کے بعد کریم کو منہ پر لگائیں اور20منٹ بعد نیم گرم پانی سے منہ دھولیں۔یہ ماسک ہفتے میں دو سے تین بار لگانے سے آپ واضح فرق دیکھیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>