تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چِپس کے پیکٹ میں ہوا کیوں ہوتی ہے؟ایسی وجہ جان کرآ پ بھی حیران رہ جائینگے

  12 ستمبر‬‮ 2017   |    10:05     |     صحت و زندگی

دبئی (نیوز ڈیسک)بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ضرور آتا ہو گا کہ آخر چِپس کے پیکٹوں میں ہوا کیوں بھری ہوتی ہے؟ آلو سے بنی ہوئی چپس ہر چھوٹے بڑے افراد کی پسندیدہ غذا ہے۔ تاہم ہم جب بھی چِپس کے پیکٹ کو کھولتے ہیں تو اندر سے بہت کم مقدار میں چِپس نکلتے ہیں اور زیادہ تر ہوا بھری ہوتی ہے؟ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟غیر ملکی خبر رساں دارے العربیہ ڈاٹ نیٹ میں چھپنے والی دلچسپ رپورٹ کے مطابق

اصل میں چِپس کے پیکٹس میں ہوا نہیں بلکہ نائیٹروجن گیس ہوتی ہے۔ جس کی وجہ پیکٹ میں موجود چپس کی تازگی کو زیادہ عرصے تک برقرار رکھنا ہے کیونکہ آکسیجن تلے ہوئے چپس کو غیر خستہ بنا کر ان کا کُرکرا پن بھی ختم کر دیتی ہے۔ اسی وجہ تفصیلات کے مطابق بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں یہ سوال ضرور آتا ہو گا کہ آخر چِپس کے پیکٹوں میں ہوا کیوں بھری ہوتی ہے؟ آلو سے بنی ہوئی چپس ہر چھوٹے بڑے افراد کی پسندیدہ غذا ہے۔ تاہم ہم جب بھی چِپس کے پیکٹ کو کھولتے ہیں تو اندر سے بہت کم مقدار میں چِپس نکلتے ہیں اور زیادہ تر ہوا بھری ہوتی ہے؟ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟غیر ملکی خبر رساں دارے العربیہ ڈاٹ نیٹ میں چھپنے والی دلچسپ رپورٹ کے مطابق اصل میں چِپس کے پیکٹس میں ہوا نہیں بلکہ نائیٹروجن گیس ہوتی ہے۔ جس کی وجہ پیکٹ میں موجود چپس کی تازگی کو زیادہ عرصے تک برقرار رکھنا ہے کیونکہ آکسیجن تلے ہوئے چپس کو غیر خستہ بنا کر ان کا کُرکرا پن بھی ختم کر دیتی ہے۔ اسی وجہ سے چپس کے پیکٹس میں نائیٹروجن رکھی جاتی ہے تا کہ وہ قدرتی ہوا کی جگہ لے سکے کیوں کہ یہ غذائی اشیاء پر اثر انداز نہیں ہوتی اور اس طرح آلو کے چِپس کی تازگی اور ذائقہ زیادہ عرصے تک برقرار رہتا ہے۔سے چپس کے پیکٹس میں نائیٹروجن رکھی جاتی ہے تا کہ وہ قدرتی ہوا کی جگہ لے سکے کیوں کہ یہ غذائی اشیاء پر اثر انداز نہیں ہوتی اور اس طرح آلو کے چِپس کی تازگی اور ذائقہ زیادہ عرصے تک برقرار رہتا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>