تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کراچی : ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی

  23 ستمبر‬‮ 2017   |    06:43     |     صحت و زندگی

شہر میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی ہے جبکہ امسال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1131 تک جا پہنچی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انسداد ڈینگی سیل کے سربراہ ڈاکٹر رشید شیخ نے بتایا کہ کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 244 ہوگئی ہےجب کہ امسال شہر میں ڈینگی بخار

سے 6 افراد انتقال کرچکے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ رواں سال ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1131 تک جا پہنچی ہے۔ادھر طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ ڈینگی مچھر کی افزائش شہر میں گندگی کی وجہ سے ہورہی ہے لہٰذا شہری احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے طلوع اور غریب آفتاب کے وقت جسم کو ڈھانپ کر رکھیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>