تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اگر آپ کے ناخن میں اس طرح کا نشان بنتا ہے تو یہ انتہائی افسوسناک خبر آپ کیلئے ہی ہے ۔۔ اس کا مطلب کیا ہے ؟

  23 ستمبر‬‮ 2017   |    07:37     |     صحت و زندگی

نیویارک(نیوزڈیسک) اگر آپ کے ناخن میں اس طرح کا نشان بنتا ہے تو چینی روایت کے مطابق اس کی ہئیت کو دیکھتے ہوئے آپ مختلف چیزوں کے بارے میں جان سکتے ہیں۔اسے lunulaeکہاجاتا ہے ،لاطینی زبان میں اس کا مطلب ’چھوٹا چاند‘ ہے۔آئیے آپ کواس کے بارے میں آگاہ کرتے ہیں۔ اگر ناخنوں میں سرخ نشان ہوتو

اس کا مطلب ہے کہ انسان دل کی بیماری میں مبتلاہوسکتا ہے۔ اگرآپ کے ناخن میں یہ نشان بن جائے تو اپنے ڈاکٹرسے مشورہ کریں۔کوئی نشان نہ ہونایہ نشان ہر انسان کے ناخنوں میں نہیں ہوتا بلکہ کچھ لوگوں کے ناخن اس کے بغیر بھی ہوتے ہیں۔تاہم چینی ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح کا نشان جن لوگوں کے ہاتھ میں نہ ہووہ ذیابیطس یا خون کی کمی کا شکار ہوسکتے ہیں۔اس کی دیگر وجوہات میں میٹابولزم کی خرابی یا جسم میں زہریلے مادوں کا اجتماع ہے۔چھوٹا یا ڑاLunulaeکہاجاتا ہے کہ Lunulaeکی موجودگی جسم میں توانائی کے مختلف لیولز کے بارے میں بتاتا ہے۔ اگر یہ نشان بڑے ہوں تو یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ آپ میں بہت زیادہ توانائی ہے اوراگریہ نشان چھوٹا ہوتویہ جسم میں کمزوری کی نشانی ہے۔کتنے Lunulaeہونے چاہیے چینی ماہرین کاکہنا ہے کہ ایک صحت مند انسان کے جسم میں ایسے Lunulaeکی تعداد8سے10تک ہونی چاہیے کہ اتنی تعداد جسم میں متوازن توانائی کی طرف اشارہ زوگا۔Lunulaeکا نشان صرف انگوٹھے میں اگر آپ کے ہاتھ میںLunulaeکا نشان صرف انگوٹھے میں ہے تو یہ جسمانی کمزوری اور صحت کے مسائل کی طرف ایک اشارہ ہے اورآپ کو چاہیے کہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
29%
ٹھیک ہے
24%
کوئی رائے نہیں
24%
پسند ںہیں آئی
24%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>