تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پشاور میں ڈینگی بخار کے مزید 2 مریض انتقال کر گئے

  28 ستمبر‬‮ 2017   |    06:21     |     صحت و زندگی

پا کستان :(نیو ز ڈیسک)پشاور میں 24گھنٹوں کے دوران ڈینگی بخار میں مبتلا مزید دو افراد چل بسے، صوبے میں ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 37 ہوگئی ۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی وائرس سے مزید دو افراد انتقال کر گئے ہیں۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق صوبے

کے1ہزار 602 افراد کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 330 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی۔ڈینگی رسپانس یونٹ کے مطابق 330 افراد میں سے 117 افراد کو صوبے کے مختلف اسپتالوںمیں داخل کرایا گیا جبکہ صوبے کے بھر میں آج ڈینگی وائرسمختلف اسپتالوں میں ڈینگی سے متاثرہ 327 افراد زیر علاج ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
25%
کوئی رائے نہیں
25%
پسند ںہیں آئی
25%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>