تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

حکومت کامقامی سطح پردل کے اسٹنٹ تیار کرنے کا فیصلہ

  22 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:02     |     صحت و زندگی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے صحت کے شعبے میں انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے ملک میں مقامی سطح پر دل کے اسٹنٹ تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا، منصوبے سے متعلق ابتدائی معاملات طے پا گئے اور پی سی ون تیارکر لیا گیا نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈریپ نے نجی یونیورسٹی کے تعاون سے کام شروع کر دیا،منصوبہ جرمن اسٹنٹ ساز کمپنی کے تعاون سے مکمل کیاجائے گا

،پاکستان 2020 میں مقامی سطح پر اسٹنٹ تیار کرنے کے قابل ہو جائے گااور اس حوالے سے صدر اور وزیراعظم کوبریفنگ دی گئی ہےتفصیلات کے مطابق تجربانی منصوبے کیلئے ٹیکنالوجی یورپ سے درآمد کی جائے گی ،تیارہ کردہ مقامی اسٹنٹ کی قیمت مارکیٹ میں دستیاب اسٹنٹ سے کم ہو گا، منصوبے کے دوسرے فیز میں پاکستانی اسٹنٹ برآمد کرے گا۔،پاکستان 2020 میں مقامی سطح پر اسٹنٹ تیار کرنے کے قابل ہو جائے گااور اس حوالے سے صدر اور وزیراعظم کوبریفنگ دی گئی ہےتفصیلات کے مطابق تجربانی منصوبے کیلئے ٹیکنالوجی یورپ سے درآمد کی جائے گی ،تیارہ کردہ مقامی اسٹنٹ کی قیمت مارکیٹ میں دستیاب اسٹنٹ سے کم ہو گا، منصوبے کے دوسرے فیز میں پاکستانی اسٹنٹ برآمد کرے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>