تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

داماد کو مراعات دینے پر بلغارئین وزیر صحت مستعفی

  31 اکتوبر‬‮ 2017   |    02:03     |     صحت و زندگی

بلغاریہ (مانیٹرنگ ڈیسک )بلغاریہ کے وزیر صحت نکولائی پیٹروف نے استعفی دے دیا ہے ۔ وزیر خزانہ ولادیسلاف گورانوف نے کابینہ اجلاس سے قبل ایک بیان دیتےہوئے کہا ہے کہ پیٹروف نے وزیراعظم بوئیکو بوریسوف سے بالمشافہ ملاقات کے دوران استعفی پیش کر دیا ہے جسے وزیراعظم نے منظوری دے دی ہے ۔واضح رہے کہ وزیر صحت پیٹروف پر

الزام تھا کہ انہوں نے بلغاریہ کے سرکاری عسکری اسپتال کے فرائض منصبی کے دوران اپنے داماد کو خصوصی مراعات سے نوازا تھا جس پر انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ۔بلغاریہ کے وزیر صحت نکولائی پیٹروف نے استعفی دے دیا ہے ۔ وزیر خزانہ ولادیسلاف گورانوف نے کابینہ اجلاس سے قبل ایک بیان دیتےہوئے کہا ہے کہ پیٹروف نے وزیراعظم بوئیکو بوریسوف سے بالمشافہ ملاقات کے دوران استعفی پیش کر دیا ہے جسے وزیراعظم نے منظوری دے دی ہے ۔واضح رہے کہ وزیر صحت پیٹروف پر الزام تھا کہ انہوں نے بلغاریہ کے سرکاری عسکری اسپتال کے فرائض منصبی کے دوران اپنے داماد کو خصوصی مراعات سے نوازا تھا جس پر انہوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>