تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امراض قلب نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے

  10 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:48     |     صحت و زندگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امراض قلب نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے آج دنیا کا کو ئی ملک ایسا نہیں جہا ں دل کے مریض مو جود نہ ہو ، ماہرین کے مطابق ہیپاٹائٹس سی کے مریض اپنا دل عطیہ کرسکتے ہیں۔دل کے متعدد امراض ایسے ہیں جس میں قلب کی پیوند کاری کے سوا کو ئی راستہ نہیں ہو تا۔صر ف امریکہ میں تقریبا ً چار ہزار کے قریب مریض قومی سطح پر منتظرین کی فہرست پر ہیں۔ سن2016میں3191 مریضو

ں کے قلب کی پیوند کاری ہوئی جبکہ امریکہ میں ہر سال تقریبا ًایک ہزار دل کے عطیہ کنندگان کو ہیپا ٹا ئٹس سی کےانفیکشن کی وجہ سے رد کردیا جاتا ہے۔ہیپا ٹا ئٹس سی ایک خطرناک بیما ری ہے ا س کا وا ئرس خو ن کے ذریعے جسم میں پھیلتا ہے ۔گزشتہ چند برسوں میں اس بیما ری کے علا ج کے لئے انتہا ئی مو ثر ادویات کی منظو ری دی گئی ہے۔بین الاقوامی ماہر امراض قلب ڈاکٹر رہونڈالن میکلین کا کہنا ہے اس بیما ری سےمتا ثرہ ڈو نر اپنا دل عطیہ کر سکتا ہے ۔ 2010 سے2015کے دوران اس بیما ری میں تین گنا اضا فہ ہو ا ہے جس کی وجہ سے شرح اموات بھی بڑھی ہیں لہٰذا یرقان اور جگرکے مریض اپنا دل عطیہ کر سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایسے افراد جو کسی بیماری کےبا عث دوا کی زیا دہ مقدار لینے کی وجہ سے مو ت کا شکار ہو گئے ہوں ان کا دل بھی پیوند کاری کے قا بل ہو تا ہے۔اس طرح ہارٹ ڈو نر زکی تعداد میں اضافہ ہو گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>