تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بس تھوڑا سا’’ ٹوتھ پیسٹ ‘‘ جسم کے اِس حصے پر لگائیں اور پھر کمال خود دیکھیں مہنگے مہنگے علاجوں سے جان چھوٹ جائے گی

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:03     |     صحت و زندگی

ٹوتھ پیسٹ دانتوں کو سفید اور چمکدار بناتے ہیں لیکن کیا آپ کو پتا ہے کہ چہرے پر دانوں اور کیل مہاسوں کا علاج بھی اس میں پوشیدہ ہے۔اگر آپ کا چہرہ دانوں اور کیل مہاسوں کی وجہ سے بدصورت لگتا ہے تو اب فکر کی کوئی بات نہیں، آپ گھر بیٹھے ان سے نجات پاسکتے ہیں اور اس پر کوئی اضافی خرچہ بھی نہیں ہوتا۔ٹوتھ پیسٹ میں ٹرائی کلوسان اور ہائیڈروجن پر

بس تھوڑا سا’’ ٹوتھ پیسٹ ‘‘ جسم کے اِس حصے پر لگائیں اور پھر کمال خود دیکھیں مہنگے مہنگے علاجوں سے جان چھوٹ جائے گی آکسائیڈ نامی مادّوں کی موجودگی اسے دانوں اور کیل مہاسوں کےلیے بہترین علاج بنادیتی ہے۔ ایک معمولی مقدار کو دانوں اور کیل مہاسوں سے متاثرہ حصے پر لگا کر 2 گھنٹے تک چھوڑ دیجیے اور پھر اسے صاف کریں گے۔تو حیرت کن نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔بہترین نتائج کےلیے اس عمل کو روزانہ دوہرایا جائے جب کہ حساس جلد والے افراد اسے محتاط انداز میں استعمال کریں۔اگر آپ کا چہرہ دانوں اور کیل مہاسوں کی وجہ سے بدصورت لگتا ہے تو اب فکر کی کوئی بات نہیں، آپ گھر بیٹھے ان سے نجات پاسکتے ہیں اور اس پر کوئی اضافی خرچہ بھی نہیں ہوتا۔ٹوتھ پیسٹ میں ٹرائی کلوسان اور ہائیڈروجن پرآکسائیڈ نامی مادّوں کی موجودگی اسے دانوں اور کیل مہاسوں کےلیے بہترین علاج بنادیتی ہے۔ ایک معمولی مقدار کو دانوں اور کیل مہاسوں سے متاثرہ حصے پر لگا کر 2 گھنٹے تک چھوڑ دیجیے اور پھر اسے صاف کریں گے۔تو حیرت کن نتیجہ آپ کے سامنے ہوگا۔بہترین نتائج کےلیے اس عمل کو روزانہ دوہرایا جائے جب کہ حساس جلد والے افراد اسے محتاط انداز میں استعمال کریں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
83%
ٹھیک ہے
17%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>