تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گردنواح میں وبائی امراض کھانسی ،زکام ،بخاروغیرہ تیزی سے پھیلنے لگے

  11 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:55     |     صحت و زندگی

مبڑیال( ڈیلی آزادنیو زڈیسک )سمبڑیال شہر وگردنواح میں وبائی امراض کھانسی ،زکام ،بخاروغیرہ تیزی سے پھیلنے لگے ،شہر میں دن اوررات کے اوقات میں درجہ حرارت میںکمی کے سبب سردی بڑھنے لگی ،بچوں پر اس موسم کی تبدیلی کے اثرات نمایاں ہونے لگے ۔تفصیلات کے مطابق سمبڑیال شہر وگردونواح میں اچانک سردی کے سبب ہونے والی وبائی امراض کا حملہ شروع ہوگیا

اورشہری ایک مرتبہ پھر دواخانوں اورہسپتالوں کے چکر کاٹنے پر مجبور ہوگئے ہیں ، شہر کے علاقوں میں رات دیر گئے تک دواخانوں میں مریضوں کی بڑی تعداد دیکھی جارہی ہے ،شہر کے مختلف مقامات پر بچوں کے ان امراض میں مبتلا ہونے کی شکایات بھی موصول ہورہی ہیں ،بتایاجاتا ہے کہ موسم میں ہونے والی تبدیلی کے اثرات بچوں کی صحت پر رونما ہورہے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>