تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پانی کی پلاسٹک والی بوتل میں دوبارہ پانی بھر کے پینے کا کیا نقصان ہے ؟ جان کر آپ اس کام سے توبہ کر لیں گے

  12 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:19     |     صحت و زندگی

اگر آپ بھی پانی کی استعمال شدہ بوتل میں دوبارہ پانی بھر کر پیتے ہیں تو جان لیجئے کہ یہ عمل آپ کی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہو سکتا ہے۔ٹریڈ مل ریویوز میگزین کی جانب سے کئے گئے ٹیسٹ میں ثابت ہوا ہے کہ پانی کی استعمال شدہ بوتل میں جراثیم کی 9 لاکھ کالونیاں ہوتی ہیں جن میں سے 60 فیصد آپ کو انتہائی بیمار بنانے

کیلئے کافی ہوتے ہیں۔تحقیق میں ای ہفتے کیلئے چند کھلاڑیوں کی بوتلوں کا معائنہ کیا گیا، جس میں ثابت ہوا کہ ایک بوتل پر ٹوائلیٹ سیٹ سے زیادہ جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ڈاکٹر میریلن گلین ول نے بتایا کہ بوتل کے پلاسٹک میں موجود چند کیمیکلز جسم کے ےقریباً ہر حصے کیلئے نقصاندہ ہیں۔ ڈاکٹر میریلن کا کہنا ہے کہ اپنی بوتل کو دوبارہ استعمال نہ کریں، لیکن اگر ضروری ہوتو کم سے کم اسے گرم پانی سے نہ دھوئیں۔یہ عمل آپ کی صحت کیلئے انتہائی مضر ثابت ہو سکتا ہے۔ پانی کی استعمال شدہ بوتل میں جراثیم کی 9 لاکھ کالونیاں ہوتی ہیں جن میں سے 60 فیصد آپ کو انتہئی بیمار بنانے کیلئے کافی ہوتے ہیں۔تحقیق میں ای ہفتے کیلئے چند کھلاڑیوں کی بوتلوں کا معائنہ کیا گیا، جس میں ثابت ہوا کہ ایک بوتل پر ٹوائلیٹ سیٹ سے زیادہ جراثیم موجود ہوتے ہیں۔ڈاکٹر میریلن گلین ول نے بتایا کہ بوتل کے پلاسٹک میں موجود چند کیمیکلز جسم کے ےقریباً ہر حصے کیلئے نقصاندہ ہیں۔ڈاکٹر میریلن کا کہنا ہے کہ اپنی بوتل کو دوبارہ استعمال نہ کریں، لیکن اگر ضروری ہوتو کم سے کم اسے گرم پانی سے نہ دھوئیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
67%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
33%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>