تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چہرے پریہ دوچیزیں لگائیں آپ کاچہرہ چودھویں کے چاندکی طرح روشن ہوجائے گا

  13 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:00     |     صحت و زندگی

ہمارے دینی مدارس میں بہت ساری ایسی خواتین اوربچے جن کے چہرے داغ دھبے نکل آتے ہیںتوان کوہم یہ دوچیزیں لازمی بتاتے ہیں جن کے کرنے اوراللہ تعالیٰ کے حکم سے ان کاچہرہ چودھویںکے چاندکی طرح سفیدہوجاتاہےاورچہرہ کافی خوبصورت ہوجاتاہے۔جہاں سے گزرتے ہیں تولوگ ماشا اللہ اورسبحان اللہ کہنےپرمجبورہوجاتے ہیں۔ہمارے وہ بہن

اوربھائی جواپنی رنگت کی وجہ سے زیادہ پریشان رہتے ہیںاوراپنے حسن وجمال میں اضافہ چاہتےہیںان سب خواتین وحضرات کے لیے یہ خوشخبری ہے کہ رات ہونے سے پہلے اللہ تعالیٰ کایہ اسم پڑھ کرسولیں ۔آپ جب بھی رات سونے سے پہلے رات کوبسترپرلیٹتے ہیں تودرودابراہیمی کاہدیہ پڑھ لیں۔آپ سب جانتےہیں کہ جونمازمیں ہم درودپڑھتے ہیں وہ آپ نے پڑھناہے مزیدپڑھیے: جب زلزلہ آیاتولوگ کیاکررہے تھے ہولناک زلزلے کی ویڈیوسامنے آگئی ۔اوراس کے بعددس مرتبہ’’ المصور‘‘ کاوردکرناہے۔یاپھریامصوربھی آپ پڑھ سکتے ہیں۔جب آپ مکمل کرلیں توآپ نے اپنے ہاتھوں پرپھونکناہےاوراپنے ہاتھ اپنے چہرے پراپنی گردن پرپھیرکرآپ نے سوجاناہے۔آپ یہ عمل مسلسل کرتے رہیں گے رات سونے سےپہلےیہ عمل کرتے رہیں اسے اپنی زندگی کامعمول بنالیں ہردن جوآئےگاآ پ کے لیے وہ نورسے بھرپورلائےگااورآپ کوکبھی آفیشل کرانے کی مہنگی مہنگی کریمیں لگانے کی یابیوٹی پارلرپرجانے کی کبھی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>