تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان میں کھایا جانے والا ایک پھل جو آپ کیلئے بے حد نقصان دہ ہے ۔۔ جانیں وہ پھل کون سا ہے ؟

  16 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    01:07     |     صحت و زندگی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پپیتا مشرق اور مغرب میں بے انتہا پسند کیا جاتا ہے ، پپیتے میں بے شمار فائدے پائے جاتے ہیں خاص کر چہرے کی جلد کے لیے یہ انتہائی مفید ہوتا ہے۔پپیتے میں وٹامن اے، بی، سی اور پروٹیولائٹک انزائم پایاجاتا ہے، یہ انزائم جسم میں پروٹین کے ہاضمے میں نہایت اہم کردار اداکرتا ہے

اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے‎۔ اس کے علاوہ یہ پھل ذائقے میں بھی بہت مزیدار اور میٹھا ہوتا ہے جسے ہرعمر کے لوگ پسند کرتے ہیں۔تاہم فائدے کے ساتھ پپیتا کھانے کے بے انتہا نقصانات بھی ہوتے ہیں، پپیتا کھانے سے نظام انہضام میں خرابی کے ساتھ بلڈ پریشر میں اضافہ ہوسکتا ہے‎۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>