تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بچوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباََتمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں

  19 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:03     |     صحت و زندگی

نیویارک(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )بچوں کے مزاج کی وجہ سے تقریباََتمام ماں باپ ہی پریشان رہتے ہیں ۔ماں پاب کی اس پریشانی کے پیش نظر ماہرین نے اپنے تحقیق میں بتا دیا ہے کہ بچے چڑچڑے اور بدمزاج کیوں ہوتے ہیں؟جس طرح اچھی خوراک ضروری ہوتی ہے اس طرح بچوں کی بہترین نشونما کے لیے دن میں کم ازکم 8 سے 11گھنٹے سونا بھی

ضروری ہے۔امریکہ میں ماس جنرل اسپتال برائے اطفال کے سائنسدان اور محقق ایلسی ٹاویرنے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ بچوں کے لیے پوری نیند لینا بہت ضروری ہے کیونکہ کم سونے والے بچے چڑچڑے اور بدمزاج ہوجاتے ہیں۔اور ان میں ان میں اچھائی اور برائی کی تمیز کم ہوتے ہوتے بالکل ختم ہوجاتی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>