تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

رات کو بستر پہ لیٹ کر اپنی زبان تالو سے لگا لیں ، چند ہی سینکڈز میں ایسا فائدہ ہوگا کہ آپ حیران رہ جائیں گے

  20 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:21     |     صحت و زندگی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)ماہرین صحت نے پر سکون نیند پانے کا ایک ایسا طریقہ متعارف کیا ہے جو سننے میں عجیب تو ہے لیکن حیرت انگیز حد تک آزمایا ہوا اور تصدیق شدہ بھی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ کچھ لوگ نیند نہ آنے پر خواب آور ادویات کا استعمال کرتے ہیں جن سے ان کے نیند کے معمولات اور صحت تو

متاثر ہوتی ہی ہے اس کا بے سکونی اور چڑچڑے پن کیصورت میںدماغ پر بھی منفی اثر پڑتا ہے۔ اسی کے برعکس ماہرین نے نیند کا ایک نسخہ یہ دریافت کیا ہے کہ زبان کو اوپر والے دانتوں کے پیچھے تالو سے لگا کر ایک منٹ تک سانس لی جائے تو نہ صرف جسمانی و ذہنی تروتازگی محسوس ہو گی بلکہ پر لطف اورپر سکون نیند آئے گی۔یہ نسخہ مشق کی حد تک بے حد آسان ہے بس آزمائش شرط ہے۔یہ نسخہ مشق کی حد تک بے حد آسان ہے بس آزمائش شرط ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

صحت و زندگی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>