تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین میں ڈونلڈ ٹرمپ کی ہم شکل کو شہرت مل گئی

  18 ‬‮نومبر‬‮ 2016   |    07:00     |     دلچسپ و عجیب

بیجنگ (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) چین کے ایک چڑیا گھر میں امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہم شکل پرندے کی دھوم مچی ہوئی ہے۔ اس پرندے کی نیلی آنکھیں، سر پر سنہری کلغی، الگ چال ڈھال، اور ایک شان بے نیازی کو دیکھنے لوگ دور دور سے چڑیا گھر کا رخ کر رہے ہیں۔

سوشل میڈیا میں وائرل ہونے کے بعد لوگ جوق در جوق مرغ زرین ٹرمپ کو دیکھنے کے لیے چڑیا گھر کا رخ کرنے لگے ہیں۔ چڑیا گھر کی سیر کرنے والے سٹار پرندے کے ساتھ سیلفیاں اور تصویریں بھی بناتے ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>